مرکز عقائد شیعه شناسی

ہفتہ، 16 فروری، 2019

کیا مولا علی ع الله ھیں...حصه دوم

 کیا علی ع الله ھیں.   
                               
 حصه دوم

 آج دوسرا دن پر ابھی تک کسی غالی نے آ کر آپنے دعوی کا دفاع نھیں کیا ھے

 کل تک جواب نه دے سکے تو لعنت کا طبق نمبر 1,غالیوں کے گلے میں لٹکا کر سوال نمبر دو(2)کی پوسٹ لگا دی جاۓ گی.

مولا علی ع کو الله یا رب کھنے والے "لفظ رب" کی تشریح سمجھیں.

قرآن میں لفظ رب کے استعمالات.. 32
ربوبیت کے باب میں گمراہ قوموں کے تخیلات.. 36

اس لفظ کا مادّہ ر ب ب ہے جس کا ابتدائی و اساسی مفہوم پرورش ہے۔ پھر اسی سے تصرف، خبر گیری، اصلاح حال اور اتمام و تکمیل کا مفہوم پیدا ہوا۔ 

اسی مناسبت سے رآبّ سوتیلے باپ کو کہتے ہیں۔ مربَّب یا مربّی اسی دوا کو کہتے ہیں جو محفوظ کر کے رکھی جائے۔ رَبَّ۔ یُرَبُّ۔ ربًّا کے معنی اضافہ کرنے بڑھانے اور تکمیل کو پہنچانے کے ہیں۔ جیسے رَبَّ النِّعْمَۃَ، یعنی احسان میں اضافہ کیا یا احسان کی حد کر دی۔
 ھم پوسٹ کی طوالت سے بچنے کیلۓ صرف آیات کی تفصیل دے رھے ھیں .

جھاں الله  رب کے معنے میں استعمال ھوا ھے که اس سے مراد کیا ھے الله ج یا  علی ع.

آپنے رب کی عبادت میں کسی کو شریک نه کرو
کھف 110.

اس نے کھا پناه خدا وه تو میرا رب ھے.
سوره یوسف 23.

تمھارۓ یه معبود تو میرۓ دشمن ھیں بجز رب کائینات کے جس نے مجھے پیدا کیا.
الشعرا 77/80.

جگه یه ھے دوسروں کو چریک بناتے ھیں.
النحل 53/54.

وه مشرق مغرب کا رب ھے.
مذمل 9.

وه تمھارا رب ھے اسکی طرف جاناں .
ھود 39.

ھمارا رب جمع کرے گا.
سوره سباء 29.

پھر وه سب رب کی طرف سمٹ جائیں گے.
سوره الانعام 38.

آپنے درویشوں کو رب بنا لیا
سوره توبه 31.

الله کے سوا کسی کو آپنا رب نه بناؤ.
آل عمران 94.

تو آپنے رب کو شراب پلاۓ گا.
سوره یوسف 92.

میرا رب ان کی چال سے با خبر ھے.
یوسف 50.

اس کے گھر کے مالک رب کی عبادت کرو.
قریش 3/4.

تیرا رب جو عزت والا ھے 
سوره صفت 180.

جو رب العرش کا مالک ھے.
الانبیاء 22.

ساتوں زمین و آسمان کا مالک کون ھے.
المومنون 89.

وه مالک ھے زمین و آسمان کا.
الصفت 5.

شعرا کا مالک.  النجم 49.

ھمارا رب چاھتا تو فرشتے بھیج سکتا تھا.
حم سجده 14.

یه عاد ھیں جنھوں نےرب کا حکم ماننے سے انکار کر دیا. ھود 59.

کیا میں الله کے سوا کسی رب کو تلاش کروں.حالنکه وھی رب ھے.    الانعام 146.

لھذا یهی میرا رب ھے تم سب ادی کی عبادت کرو.
آل عمران 51.

الله کے سوا دوسرۓ الله بنا رکھے ھیں .
مریم 81.

جب تیرۓ رب کا فیصله وقت آ گیا.
ھود 101.

جس نے پیدا کیا اور جو پیدا ھوا کیا وه برابر ھو سکتے ھیں.
النحل 17/20/22.

میں پناه مانگتا ھوں آپنے رب سے.
سوره الناس 1/3.

الله کے ساتھ دوسرا الله نھیں.
بنی اسرائیل 43/44.

اور بھی لفظ رب کافی مقامات پر آیا ھے الله کی جگه.

اب غالی کمزور روایت اور متشابه آیات سے جھرلو پھیرنے کی ناکام کوشش کرۓ گا مگر ان کی گمراھی کا جواب معصومین ع نے پهلے ھی دے دیا تھا که یه لوگ گمراه اور لعنتی ھیں جو ناقص فکر کو الله کے کلام میں داخل کرنے کی کوشش کرتے ھیں.

تفصیل مذید نھیں کر سکتے اب متلاشی حق ان مذکوره آیات کا ترجمه و تشریح دیکھیں پر تفسیر غالی کی نه ھو درمیانه مترجم کی ھو.
اھل غلو کا جنازه نکلنا چاھیۓ کیوں که ان بدبختوں نے مذھب و آل محمد ع کو بد نام کر دیا ھے.

1 تبصرہ: