مرکز عقائد شیعه شناسی

جمعرات، 30 مئی، 2019

غلو ازم اور غلات

:غلو ازم اور غلات 
          
                 "راه نجات از شر غلات"

اہل قرآن و اھلبیت ع شیعہ,غلو اور غالیوں کے سخت خلاف اور ان کے ہاتھ کا بناکھانا اور ان سے میل ملاپ کو درست نہیں سمجھتے.

ان کے نزدیک غالی کائنات کے تمام مشرکین سے بدتر مشرک ہیں.
 اور ان لوگوں نے اہل بیت ع کے ساتھ ایسا سلوک اور ان کی شان میں غلو کیا جیسے عیسی ع کے ساتھ دجالی عیسائیوں نے کیا.

اہل بیت ع ان سے بری ہیں اور روز قیامت ان غالیوں کو اپنا دشمن قرار دے کر ان سے برات کا اظہار کیا بھی ھے کریں گے بھی.

اس موضوع پر حیدر علی قلمداران قمی نے جو عراق کے ایک مایه ناز عالم دین ھیں عربی میں

            "راہ نجات از شر غلات" 

کے نام سے  ایک  بہترین کتاب لکھی .تمام محبان اھلبیت ع سے مطالعه کی استدعا ھے.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں