مرکز عقائد شیعه شناسی

بدھ، 29 مئی، 2019

نھج الاسرار میں خطبات قرآن و نھج البلاغه سے متصادم ھیں.

نھج الاسرار جو ایک فتنه اور غلو پر جھوٹی روایات کا منبع ھے اسطمیں  دعوی کیا گیا ھے که رزق مولا علی ع دیتا اور تقسیم کرتا ھے

جبکه نھج البلاغه میں مولا علی ع الله تعالی کے حضور آپنے رزق کی وسعت اور دوسرۓ لوگوں کی محتاجی سے بچنے کیلۓ الله تعالی کے حضور دعا کرتے ھیں,

قرآن میں سینکڑوں آیات محکم موجود ھیں جن میں واضح ھے که رزق,موت,حیات و شفا پر صرف الله تعالی کا اختیار ھے,

 اس میں کوئی بھی خداوند کا شریک نھیں جو یه کھتے ھیں وه کھلا شرک کرتے ھیں.

خطبه نمبر:223, کا مکمل عربی متن و ترجمه پیش ھے.

خدا وند میری آبرو کو تونگری کے ساتھ محفوظ رکھنا تنگدستی کی وجه سے میری منزلت کو نگاھوں میں نه گرانا که جو تجھ سے رزق مانگتے ھیں ,

میں ان سے رزق مانگنے لگوں اور تیرۓ پیدا کیۓ ھوۓ بدکردار بندوں کے لطف کرم کی تمنا کرنے لگوں.

اور جو مجھے دے اس کی مدح و ثنا میں مبتلا ھو جاؤں اور جو نه دے اس کی خدمت کے فتنه میں گرفتار ھو جاؤں حالنکه,
 ان کے سب سب کے علاوه تو ھی عطا کرنے اور روک لینے کا اختیار رکھتا ھے.
بے شک تو ھر چیز پر قادر ھے.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں