مرکز عقائد شیعه شناسی

بدھ، 1 مئی، 2019

جیسے غالیوں سے تشیع کو ٹھیک اسی طرح قادیانیوں سے اسلام کو خطره ھے.

جیسے شیعت کو اندر کا دشمن غالی نقصان پهنچا رھا ھے ایسے ھی اسلام کو قادیانیت

عرفان محمود برق صاحب سابق قادیانی کا قبول اسلام کا دلچسپ واقعه

ایک قادیانی گھرانے میں پیدا ھونے والے نوجوان نے جب شعور کی آنکھ کھولی تو ھر طرف قادیانی یعنی باپ,بھائی,والده,دادا,دادی,چچا, پھوپھا, غرض یه که سب قادیانی تھے اور دور دور تک مسلمان نظر نھیں آتا تھا.
بچپن سے مطالعه اور راه حق کی تلاش نے جب عقل و شعور کو بیدار کیا تو قادیانیت کا باریکی سے مطالعه شروع کر دیا.

جب مطالعه بڑھا آنکھیں وار ھوتی گئیں اور دل کی گرھیں کھلتی گیں تو سیرت نبوی ص کا ایسا اثر ھوا که اسلام کے چمنستان میں داخل ھو گیا.

مسلمان ھونے کے بعد والد نے سر توڑ کوشش کی بڑۓ بڑۓ مرزائی  مربیوں کو بلا کر واپس قادیانیت کی طرف لانے کی کوششیں کیں.
 لیکن برق صاحب مناظره میں ھر مربی کو چاروں شانے چت کرتا گیا.

آخر کا ر لاھور سے سب سے بڑۓ مربی
( ماھر قادیانیت) کو دعوت دی جب مناظره شروع ھوا تو عرفان محمود برق نے پهلا سوال کیا که آپ کبھی سنیما گۓ ھیں.

مربی نے جواب دیا که سنیما دیکھنے عیاش,بدمعاش لوگ جاتے ھیں.میرا کیا کام.

عرفان محمود صاحب نے فورا مرزا غلام احمد قادیانی کے نام نھاد صحابی مفتی محمد صادق کی کتاب "زکر حبیب" دکھائی جسمیں لکھا تھا که مرزا صاحب قادیانی سنیما دیکھنے جاتا تھا.

یه سن کر مربی کا رنگ پیلا پڑ گیا ھونٹ خشک اور ماتھے پر پسینه آ گیا اٹھا اور عرفان کے والد کو کھا که یه کیس خراب ھو گیا ھے آپکا بچه نا قابل اصلاح ھے .

اس کے بعد عرفان برق نے آپنی والده کو مسلمان کیا جب وه شیخ زید ھسپتال لاھور میں داخل تھی.
 جب وقت آخیر آیا تو سب رشته داروں کو کمرۓ سے باھر نکال دیا اور ماں سے ختم نبوت کا اقرار کروایا اور ماں نے بھی قادیانیت سے بیزاری اور آپنے ایمان کی گواھی دی.

انکی والده کی نماز جنازه مولانا غلام حسین کلیالوی نے پڑھائی تھی.

اور یونیورسٹی انجنیئرنگ لاھور کے سامنے بدھوآوا قبرستان میں سپرد خاک کیا.

برق صاحب آپنے بھائی عمران محمود  کو بھی مسلمان کر چکا ھے .
اور جرات و دانشمندی سے تبلیخ کا سلسله جاری رکھے ھوۓ ھے.

اس کا دعوی ھے جیسے  صحابه رض کے قبول اسلام کے بعد بیٹھ نه گۓ بلکه آپنے خاندان رشته داروں کو دعوت اسلام دی میں بھی اسی طرح یه تبلیخ جاری رکھوں گا.

عرفان محمود برق صاحب قادیانیت کے خلاف ایک دھکتا ھوا آتش فشاں ھیں.

اب وه قادیانیوں سے انتقام لینے کیلۓ میدان میں نکل کھڑا ھوا ھے.

جانیۓ مذید حقائق آنے والی پوسٹ میں.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں