مرکز عقائد شیعه شناسی

بدھ، 1 مئی، 2019

امام ابن تیمیه :غالیوں کی وجه سے ناصبی گروه پیدا ھوا.

اھلسنت کے مشھور مورخ اور امام ابن تیمیه نے بھی ناصبیوں کی اھلبیت علیه اسلام سے دشمنی کا سبب شیعیه اثناۓ عشریه نھیں بلکه غالیوں کو قرار دے دیا.

مذید تشریح میں لکھتے ھیں جس طرح غالیوں نے عظمت مولا علی ع و دیگر اھلبیت ع میں غلو کیا ان کے رد عمل میں اھلسنت میں بھی ناصبی وجود میں آۓ انھوں عظمت گھٹانے اور اھلبیت ع سے دشمنی میں کوئی کسر نه چھوڑی.

اسی لیۓ امام علی ع نے پهلے ھی کھه دیا تھا جس نے مجھ سے محبت میں افراط و تفریط, غلو و تقصیر سے کام لیا اس بد بخت کا ستیا ناس ھو گیا.

بحواله نھج البلاغه:حکایت نمبر:117,
ارشاد نمبر:469,
خطبه نمبر:127.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں