مرکز عقائد شیعه شناسی

ہفتہ، 20 اپریل، 2019

مسلمانوں کے غالی فرقه کے عقائد شرک و کفر پر ھیں.

یاد رھے ھماری تحریریں کسی کے خلاف نھیں بلکه خالص عقیده اھلبیت ع بیان کرنا .
.مقصود ھے
تحریر و تحقیق: سائیں لوگ                              

مسلمانوں کا غالی فرقه بھی مشرک ھے:

اھل کتاب کا یه شرک خفی ھے بعض محقق کهتے ھیں مجوسی بھی اھل کتاب ھیں بعض روایات اس قول کی تائید کرتی ھیں.

 ان کی طرف بھی ایک پیغمبر آیا اسی طرح ھندو اور بدھ مت کی طرف بھی اور ان پر آسمانی کتب نازل ھوئیں تھیں.

بر حال قرآن پاک میں یهود و نصاره کا واضح حکم موجود ھے .
مثلا یهودی کھتے ھیں جناب عزیر اللله کے بیٹے ھیں عزیر اس شخص کا نام ھے جس کو یهود عبرانی میں عزرا کھتے ھیں.
اس شخص نے مسلک یهود کی از سر نو داغ بیل ڈالی تھی انھوں نے تورات 457,قبل مسیح بدل کر تورات کواز سر نو تحریر کرکے یهودیوں میں تقسیم کر دی.
161,قبل مسیح بادشاه اینٹیو کس نے ایک بار پھر حمله کرکے علاقے فتح کر لیۓ اور اس کے سپاھیوں نے گھروں میں گھس کر تورات کے تمام نسخے جلا کر راکھ کر دیۓ تھے.
یهودی عزیر کو خدا کے اتنے قریب سمجھتے ھیں که اسے بیٹا تسلیم کرنے لگےحالنکه ان کے پاس غیر معمولی احترام کی کوئی ٹھوس دلیل موجود نھیں.

وقالت الیھود عزیز بن الله وقالت النصاری المسیح بن الله زالک قولھم بافو ا ھم :
ترجمه:
یعنی یهود کھتے ھیں که عزیر الله کا بیٹا ھے اور عیسائی کھتے ھیں که مسیح الله کا بیٹا ھے یه سب ان کے من گھڑت قصے ھیں. 

سوره توبه آیت 30.

عیسائی یا نصاره بھی مشرک ھیں:
اس موضوع پر آپ مذید سوره توبه کی آیات 30/31/32,ملحاظه فرما سکتے ھیں.

عیسائی تثلیث در توحید یا Trinity,کے قائل ھیں یعنی جھاں یه خالق کو واحد سمجھتے ھیں وھاں یه بھی کھتے ھیں که خالق مرکب ھے اور اس کے تین اجزا ھیں ایک جز خدا ھے جو تخلیق کا زمه دار ھے.
 اور ایک جز خدا کا بیٹا ھے اس کا منصب مخلوق کی تعلیم و تربیت اور نمائیندگی کرنا ھے .ایک جز روح القدس ھے جس کا تعلق زندگی سے ھے. 
وه اصطلاحا ان اجزا کے اقانیم  کھتے ھیں اور ھر اقنوم سے مراد ایسی صفت ھے جس کے بغیر زات آپنا وجود برقرار نه رکھ سکے.

ان کا یه عقیده اور غالی شیعت کا عقیده مماثلت رکھتا ھے وه بھی یه کھتے ھیں الله تعالی نے کائنات بنا کر پنجتن پاک کے حوالے کر دی ھے اب سارا نظام کائینات رزق ,موت وحیات ,شفا سب یه مقدس ھستیاں چلا رھیں ھیں.

تثلیث کے بارۓ بعض محقق عیسائی یه اقرار کرتے ھیں که تثلیث کا قول غیر عاقلانه ھے.

ھندو ,بدھ مت کا عقیده باطله:

علامه محمد حسین طباطبائی نے آپنی تفسیر المیزان میں ھندوستان کے بت پرست ھندو اور بدھ مت کے پیروکار بھی توحید در تثلیث کے قائل ھیں کی وضاحت پیش کی ھے.

کچھ محققین کا قول ھے که عیسائیوں نے تثلیث کا قول بت پرستوں سے حاصل کیا ھے.
علامه طباطبائی نے خرافات تورات سے اخذ المیزان میں اس پر بغور جائزه لیا ھے ھندو  کے نذدیک تین اقنوم ,برھما,ویشنو,اور سیوا ھیں ان کا عقیده ھے یه تینوں اقنوم اتنے متحد ھیں که ایک دوسرۓ سے جدا نھیں ھو سکتے.

آپنے عقیدے کے مطابق وه ان تینوں کے مجموعے کو خداۓ واحد سمجھتے ھیں.
وه لوگ برھما کو باپ ویشنو کو بیٹا اور سیوا کو روح القدس مانتے ھیں.

غالی شیعت اور غالی بریلویت ::::::::::::::::::

مسلمانوں کا غالی فرقه بھی شرک خفی کا مرتکب ھے اس فرقه کے معتقدین کا قول ھے کائینات کی تخلیق کے بعد اھلبیت ع اس نظام ھستی کو چلا رھے ھیں.
شیعه مسلمان کهتے ھیں رزق دینا تقسیم کرنا,موت و حیات دینا شفا و پیدا کرنا سب مولا علی ع کے زمے ھے .
جبکه بریلوی مسلمان یه سب امور پاک نبی ص کے اختیار میں دیتے ھیں.

اب ظاھر ھے اس طرح پاک نبی ص اور امیر المومینن ع کو ان امور میں شریک قرار دیتے ھیں جو صرف خدا کو ھی سزا وار ھیں.

مگر الله تعالی ان کے باطل عقیده کی اس طرح نفی کرتا ھے.
ترجمه :
خدا وه قادر و توانا ھے جس نے تم کو پیدا کیا پھر اسی نے روزی دی .پھر وھی تمھیں مار ڈالے گا پھر وھی تمھیں زنده کرۓ گا  بھلا تمھارۓ بناۓ ھوۓ خدا کے شریکوں میں سے کوئی ایسا ھے جو ان کاموں میں کچھ بھی کر سکے.جسے لوگ اس کا شریک بناتے ھیں.
وه اس سے پاک اور برتر ھے.

سوره روم آیت 28/37/40.
اس آیت مبارکه سے روز و روشن کی طرح واضح و آشکار ھے که خالق,رازق,اور محی ممیت خدا وند عالم ھی ھے.

اس آیت کے زمن میں علامه باقر مجلسی نے بحار الانوار سابع ص 337,میں اس سے ھٹ کر شرک سمجھا ھے.
مذید آپ درج زیل سوره سےمدد لے سکتے ھیں.

 سوره رعد ع 16,
سوره نمل آیت 64,
سوره زخرف آیت 32,
ھم حقائق دے رھے ھیں آیات قرانی اور روایات اھلبیت ع سے جو متصادم نھیں.

پاک نبی ص نے فرمایا قرآن و اھلبیت ع میں سے کسی ایک کو چھوڑ دینا گمراه ھونے کی نشانی ھے.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں