مرکز عقائد شیعه شناسی

جمعہ، 15 مئی، 2020

حضرت سعد بن عبادہ کو کس نے قتل کیا۔؟


:حضرت سعد بن عابدہ کا قتل
 "تحریر و تحقیق :
"سائیں لوگ
پاک نبی ص انصار سے محبت کا کهه رھے ھیں جبکه حضرت عمر قتل کر رھے ھیں۔

حضرت سعد بن عباده بھی انصار ھی میں سے تھے محبت تو کجا حضرت عمر نے قتل کردیا.

بخاری شریف کے آپریشن کے سلسله میں پهلی حدیث جو منتخب کی گئی اس حدیث میں انصار صحابه کی محبت علامت ایمان کامل بتائی گئی ھے.
بلکه اس حدیث کی تشریح میں بھی وضاحت ھے ملحاظه فرما سکتے ھیں.
مگر محبت تو کجا حضرت عمر نے صرف ابوبکر کی خلافت کو ھر طرح کے خطره سے بچانے کیلۓ اس صحابی کا خون کیا جو خود سقیفه میں خلافت کا امیدوار تھا.

2 تبصرے:

  1. محترم بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔خدارا سکین صاف لگایا کریں۔ایک سکین کتاب کے مین پیج کا دوسرا سکین اصل پیج کا۔پلیز

    جواب دیںحذف کریں