Saieen loag

پیر، 11 مارچ، 2019

غالی,نصیری خطیب و زاکر کا مذھب تشیع سے کوئی تعلق نھیں.

:ضروری وضاحت 
اھلسنت برادران اور مذھب حقه اثناۓ عشریه کے پیروکاران کیلۓکیلۓ


زاکرسیدعطاکاظمی,غضنفرتونسوی,

جعفر جتوئی,,آصف علوی,حافظ تصدق حسین و دیگر وه مولوی و زاکر جو اھلبیت ع میں الوھیت کے قائل ھیں,
 یا یه نظریه پیش کریں که الله تعالی اھلبیت ع میں حلول کر گیا ھے یا الله تعالی چوده معصومین علیھم اسلام میں مختلف مواقع پر ظھور فرماتا رھا ھے.

ایسے لوگوں کا مذھب حقه اثناۓ عشریه سے کوئی تعلق نھیں لھذا ان کے باطل کفرانه و مشرکانه عقائد کو مذھب تشیع کے عقائد کا حصه نه سمجھا جاۓ.

مذھب حقه اثناۓ عشریه کا عقیده توحید و نبوت وامامت واضح ھے.

  
ایک طرف دنیا میں جھاں مذھب حقه تشیع  تیزی سے پھیل رھاھے اور دوسری طرف غالی کفرانه و مشرکانه عقائد لے کر ھر مسلمان کے ذھن میں یہ سوال تیزی سے گردش کررھاھے کہ آخر شیعت  ھے کیا؟.

میں ایک عام سا مسلمان ھوں ،دین کی بھی زیادہ سوجھ بوجھ نھیں رکھتا،کوشش کرتاھوں که جتنا دین و مذھب کی حقیقی تعلیم کو سمجھا ھے اس کی اصل کا دفاع کیا جاۓ.

 جیسے کیسے بھی ھو الله و اھلبیت ع  کے حکم امر بالمعروف و نھی عن المنکر کا اھتمام کیا جاۓ.

  ھر ممکن حد تک آپ ص کے اہلِ بیت ع  اور آپ کے اصحاب رض کے کردار کو  آپناؤں.

ھر پیروکاران اھلبیت ع سے گزارش ھے که وه اس عالمی سازش کو سمجھیں اور ان فاسد و بیمار زھن لوگوں کے جاھلانه نطریات کا محاسبه کریں,

 اور ان کے گرد گھیرا تنگ کریں اس میں ھمیں مومینین کرام کے ساتھ بانیان مجالس کا اشد تعاون درکار ھے.

زاکر عطا کاظمی کے مشرکانه افکار جنھیں یه فضائل اھلبیت ع سمجھتے ھیں ملحاظه فرمائیں کل کی پوسٹ میں.

ازقلم سائیں لوگ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علامہ غضنفر عباس تونسوی ہاشمی کے مکمل حالات زندگی

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تحریر و تحقیق: آغا ایم جے محسن  سامعین کرام اسلام علیکم  سامعین کرام آج ھم بات کریں گے شیعہ مذھب کے مشھور و معروف ...