Saieen loag

اتوار، 17 فروری، 2019

عقائد غالی شیعت بمقابله جاپانی مذھب شنٹو ازم

غالی مسلمان اور عالمی مذاھب کے عقائد کے مشترکات:

 شنٹو ازم.
     تحریر و تحقیق :"سائیں لوگ"

                     

کل ھم نے یهود و نصاره اور ھندو بدھ مت کے عقائد کے مشترکات پر سرسری نظر دوڑائی آج ھم جاپان کے سرکاری مذھب Shintoism, اور غالی مسلمان کا موازنه کرتے ھیں.

شنٹو ازم جاپان کا قومی مذھب ھے اور یه اسی ملک تک ھی محدود ھے ھندو مت کی طرح اس کا بھی کوئی ایک بانی نھیں جس طرح شیعه غالی کا عقیده ھے اور باره آئمه معصومین ع کو خدا کی صفات میں شامل کرتے ھوۓ شرک کے مرتکب ھوتے ھیں.
اس مذھب کا کثرت پرستی کا خاصه ھے اس کے دیوتاؤں کی تعداد مختلف ھے کبھی یه اسی کروڑ بتاتے ھیں کبھی انکی تعدا تعداد آٹھ سو کروڑ تک پهنچ جاتی ھے.
الله تعالی کو ایک سے دو کرنا شرک ھے آگے چاھے آٹھ کرلو یا آٹھ سو کروڑ سب شرک ھے.

سورج کی علیحده دیوی ھے جسکا نام اماٹرا سو, رکھا ھوا ھے.
دوسرا یه اباء پرستی بھی کرتے ھیں اور آپنے اسلاف بزرگ ھوں انکی پوجا بھی کرتے ھیں جیسے ھمارۓ غالی مسلمان درباروں پر سجده ریز ھو کر بزرگ کے حضور آپنی مشکلات دور کرنے کی استدعاء کرتے نظر آتے ھیں. 
مگر الله پاک وسیله کی اجازت تو دیتے ھیں مگر ڈائیریکٹ مانگنے کو شرک کھتے ھیں چاھے انبیاء و آئمه ع ھی کیوں نه ھوں.

خدا کو چھوڑ کر تم جن لوگون کو پکارتے ھو وه سب اکھٹے ھو کر بھی کچھ نھیں کر سکتے.
سوره حج آیت 73,
سوره صافات ع 95,96.

شاه پرستی:

شنٹوازم کے پیروکار بادشاھوں کی پوجا بھی کرتے ھیں اور انھیں آپنا داتا سمجھتے ھیں.
جس طرح غالی مسلم مشرک آپنے خلفاء کی کرتے ھیں .
شنٹو ازم واحد مذھب ھے جس کی اسلام کے ساتھ مماثلت نھیں مگر غالی مشرک کے ساتھ مماثلت ھے.

شنٹوازم مظاھر پرستی کا قائل ھے غالی بھی یه خاصیت رکھتا ھے مگر اسلام اسے شرک کهتا ھے.

عالمگیر مذاھب اور غالی مسلمان .
اگلی قسط ایک نۓ مذھب کے ساتھ پڑھنے کیلۓ انتظار کریں.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علامہ غضنفر عباس تونسوی ہاشمی کے مکمل حالات زندگی

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تحریر و تحقیق: آغا ایم جے محسن  سامعین کرام اسلام علیکم  سامعین کرام آج ھم بات کریں گے شیعہ مذھب کے مشھور و معروف ...