Saieen loag

جمعہ، 19 اپریل، 2019

خالق پاکستان (قائد آعظم) کا مسلک شیعه اثناۓ عشریه تھا

شیعه مسلمانوں کو کافر کهنے والے اور آۓ روز مقام شھادت پر پهنچانے اور پاکستان سے باھر نکالنے والے حقائق پڑھیں.
اس ملک کو بنانے والے کا مسلک کیا تھا

پاکستان کے بانی محمد علی جناح جنہیں قائد اعظم اور بابائے قوم کے لقب سے نوازا گیا ،آپ 25 دسمبر 1876ء کو وزیر مینشن، کراچی، سندھ میں پیدا ہوئے،
 جوکہ اُس وقت بمبئی کا حصہ تھا۔ آپ کا پیدائشی نام ؒمحمد علی جناح بھائی رکھا گیا۔ گوکہ ابتدائی اسکول کے ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے کہ جناح کی تاریخِ پیدائش 20 اکتوبر 1875ء تھی، [3] لیکن بعد میں جناح نے خود اپنی تاریخِ پیدائش 25 دسمبر 1876ء بتائی۔

قائد اعظم کی دوسری شادی رتن بائی سے ہوئی جنہوں نے اپریل کے مہینے میں اسلام قبول کیا اور 19 اپریل کو انکا قائد اعظم سے ہوا جسے ابو القاسم شریعتمدار نے قائد اعظم 11 ستمبر 1948 کو اس دنیا سے رخصت ہوئے ۔ابتدائی طور پر آپ اسماعیلیہ مکتب پر عمل پیرا تھے لیکن بعد میں اثنا عشری مکتب کو قبول کیا ۔

 اور پھر آخر عمر تک اسی پر کاربند رہے ۔نیز آپکی تجہیز و تکفین کے فرائض ہدایت اللہ عرف کلو نے اور نمازِ جنازہ شیعہ اثنا عشری عالم دین مولانا انیس الحسنین نے گورنر ہاؤس میں پڑھائی جس میں ڈیڑھ سو کے لگ بھگ افراد نے شرکت کی اور اور دوسری مرتبہ عمومی طور حنفی فقہ کے مطابق ہوا۔

دفنانے کے بعد تلقین سید غلام علی وکیل احسن اکبر آبادی اور آغا حسین بلتستانی نے پڑھی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علامہ غضنفر عباس تونسوی ہاشمی کے مکمل حالات زندگی

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تحریر و تحقیق: آغا ایم جے محسن  سامعین کرام اسلام علیکم  سامعین کرام آج ھم بات کریں گے شیعہ مذھب کے مشھور و معروف ...