Saieen loag

جمعہ، 19 اپریل، 2019

عزاداری کی عظمت

.عزاداری امام حسین ع کی عظمت و اھمیت کا خیال رکھا جاۓ
.ھر عمل کی روح اخلاص ھے

یه بات کسی وضاحت کی محتاج نھیں ھے جب تک خلوص نیت نه ھو اس وقت تک نه کوئی عمل عمل ھوتا ھے اور نه کوئی عبادت عبادت
ارشاد قدرت ھے.
امروا الا لیعبدو والله مخلصین لا الدین 

ترجمه ان کو حکم نھیں دیا گیا مگر اخلاص کے ساتھ عبادت کرنے کا.

مگر ھماری بدقسمتی یه ھے که مجالس پڑھنے اور پڑھانے والوں کی اکثریت اس وقت اسی روح  عبادت سےنظر آتی ھے اور یهی وجه ھے که ھماری موجوده عام مجالس ایک کاروباری منڈی بن چکی ھیں.

ه اور انکی افادیت بلکل ختم ھو گئی ھے.
اس دعوی کے ثبوت کیلۓ بڑۓ اختصار کے ساتھ زیل میں پنجگانه شواھد مختصرا پیش ھیں.

1:پهلا عمل ضروری اور اھم ھے  فیس طے کر کے مجلس نه پڑھوائیں.

2:  خدا اور رسول خدا ص کی رضا کو اھمیت دیں ,
اور پبلک کی رضا جوئی کو مقدم نه جانیں.

3:  اھل ایمان اور اھل علم کو توھین اور تفریق بین المسلیمین کا خیال کریں.

4:  جھوٹی روایات سے پرھیز کریں یه گناه کبیره ھے که ممبر حسین پر کھڑۓ ھو کر کذب بیانی کی جاۓ.

5:  غنا اور سرور کا ارتکاب نه کرنا.

اگر کلام حق میں غنا کیا جاۓ تو عذاب دوگنا ھو جاتا ھے.
(المکاسب شیخ انصاری).

سیرت و کردار کا عملی نمونه پیش کریں انشاءالله مجالس سے صیحیح فائده اٹھایا جا سکتا ھے.

الله پاک ھمیں مفھوم ع و مقصد عزاداری سمجھنے کی توفیق دے.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علامہ غضنفر عباس تونسوی ہاشمی کے مکمل حالات زندگی

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تحریر و تحقیق: آغا ایم جے محسن  سامعین کرام اسلام علیکم  سامعین کرام آج ھم بات کریں گے شیعہ مذھب کے مشھور و معروف ...