Saieen loag

ہفتہ، 20 اپریل، 2019

بائیبل میں رسول الله ص کے متعلق پشین گوئی.

بائبل میں پاک نبی ص کی پشین گوئی.  
           
ازقلم : سائیں لوگ

فارقلیط:احمد,حامد,محمد یا نجات دھنده.

جهاں قرآن و حدیث سے اس بات کی تائید ھوتی ھے وھاں انجیل برناباس میں بھی اس بات کے شواھد ملتے ھیں که.

 رسول ص کی آمد مبارک ھوگی.چنانچه برناباس باپ نمبر 36,صفحه 46,میں درج ھے که حضرت عیسی نے فرمایا,اور سب پیغمبر آ چکے سواۓ اللله تعالی کے رسول کے.
برناباس میں واضح زکر تھا.لیکن پادریوں کی منافقت کی وجه سے اس کتاب کو 496ء میں پادریوں کی ایک نسل نے پڑھنا ممنوع قرار دے دیا.یه نسخه 1738ءمیں  Hot Biblothek,میں منتقل ھو گیا.جو تاحال موجود ھے.

یوحنا کی انجیل میں حضرت مسیح ع نے کها که عنقریب دنیا کا سردار آۓ گا اور وه اس قدر بلند ھو گا جو مجھ میں کچھ نھیں.عیسائی اس سے مراد روح القدس لیتے ھیں جبکه یه  حضرت محمد ص کی آمد کے متعلق پشینگوئی ھے.

ملحاظه فر مائیں.

.یوحنا 14:16,17
یوحنا 15:26
یوحنا 7:16.
یوحنا 2:1.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علامہ غضنفر عباس تونسوی ہاشمی کے مکمل حالات زندگی

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تحریر و تحقیق: آغا ایم جے محسن  سامعین کرام اسلام علیکم  سامعین کرام آج ھم بات کریں گے شیعہ مذھب کے مشھور و معروف ...