Saieen loag

جمعہ، 19 اپریل، 2019

سائیں لوگ کا عقیده امامت

ایک جھوٹے بھتان کا الله کے حضور حقیقی جواب

یه بات اظھر من الشمس ھے که ھم پیغمبر اسلام ص کے بعد ان کی مسند کا صحیح وارث خلیفه و جانشین اور آپنا ھادی دنیا و دین حضرت علی ع اور ان کی اولاد امجاد سے گیاره آئمه طاھرین کو جانتے ھیں.

آئمه اثناۓ عشریه کے عقیدے کے مطابق خلافت و امامت کا منکر باطل اور جھنمی ھے.

ھم یه نھیں که امت محمدیه میں سے معصومین ع افضل و اشرف ھیں.

بلکه سرکار خاتم الانبیا ص کے بعد عام مخلوق تو درکنار تمام انبیاء ع سے بھی افضل ھیں.  

تاریخ گواه ھے ھمیشه باطل نے اھل حق کو خاموش کرنے کیلۓ اوچھے ھتھکنڈے اور کذب بیانی کا سھارا لیا ھے.

کچھ اھل غرض لوگ میرۓ متعلق یه کهه رھے ھیں که میں فلاں کا ایجنٹ ھوں, وھابی ھوں, اور منکر ولایت علی علیه اسلام ھوں.

میں یه وضاحت پهلے کئ بار دے چکا ھوں بلکه کمنٹس کے زریعے بھی مختلف مواقع پر آپنے ایمان و عقیده کی تصدیق کی سب سے بڑھ کر ثبوت میرا فیس بک پر گالی نھیں علمی مواد ھے.

فریق باطل کے پاس علم کم گالی لعن تعن زیاده ھے 
گالی سے الله پاک نے قرآن میں منع کیا ھے .
سوره انعام ع 109,

امام علی ع نے منع کیا گالی سےصفین کے موقع پر.
 نھج البلاغه.خطبه نمبر:205

مومن کی توھین سے منع

 کیا.
سوره منافقون ع 8
سوره بقره ع 257.
وسائل الشیعه جلد 12,ص_300,

مخالف کوئی بھی ھو جب سچ کا سامنا نه کرسکے تو پھر جھوٹے بھتان اور پیروپیگنڈا شروع کر دیتا ھے.

        لعنة الله علی الکازبین
سائیں لوگ کا ع

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علامہ غضنفر عباس تونسوی ہاشمی کے مکمل حالات زندگی

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تحریر و تحقیق: آغا ایم جے محسن  سامعین کرام اسلام علیکم  سامعین کرام آج ھم بات کریں گے شیعہ مذھب کے مشھور و معروف ...