Saieen loag

ہفتہ، 20 اپریل، 2019

مقام صحابه آور شیعه مسلمان

"مقام صحابه,اور شیعه مسلمان".        تحریر : سائیں لوگ

قسط نمبر :7
ھم پهلی قسط کی تحریر سے لے اب ساتویں تحریر تک واضح کرتے آۓ ھیں که شیعه مذھب باوفا اصحاب رسول ص کے قدموں کی خاک کو آپنی آنکھوں کا سرمه سمجھتے ھیں.لیکن چند اندھیرۓ میں رھنے والے بھائی تا حال بضد اور آپنی ھٹ دھرمی پر ڈٹے ھوۓ ھیں ھمارۓ پاس ناقابل تردید ٹھوس ثبوت ھیں قرآن پاک صحاح سته سمیت نایاب اور معتبرکتب اھلسنت میں موجود ھے که سچے اور پکے اصحاب اور منافق لالچی فتنه باز صحابی موجود تھے.
انشاءاللله آخری اقساط میں ثابت کریں گے کرداردکے
 آئینه میں.

ابھی ھم وفادار اصحاب کے متعلق شیعه مذھب کے عقیده بارۓ بحث کرتے ھیں.

 شیعوں کے فقها بھی صحابه کے لئے شان و منزلت کے قائل تھے – شهید صدر (رح) فر ماتے هیں ": صحابه مٶمنین کے پیش قدم اور امت کی رشد و بالید گی کو واضح کر نے والے بهترین افراد تھے – یهاں تک که تاریخ انسانیت ، پیغمبر اکرم صلی الله علی وآله وسلم کے توسط سے تر بیت کئے گئے صحابه سے بهتر، برتر اور عقید تمند تر نسل کو پیش نهیں کرسکی هے-
یقیناً هم اهل سنت کے ساتھـ صحابه کے سلسله میں بعض اختلافات رکھتے هیں ، کیونکه هم پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم کے صحابیوں اور آپ صلی الله علیه وآله وسلم کے ساتھـ مصاحبت کر نے والوں کو چند گروهوں میں تقسیم کرتے هیں:
١- پیش قدم گروه: اس گروه کے بارے میں قرآن مجید میں ارشاد هوا هے:" اور مها جرین و انصار میں سے سبقت کر نے والے اور جن لوگوں نے نیکی میں ان کا اتباع کیا هے اور ان سب سے خدا راضی هوگیا هے اور یه سب خدا سے راضی هیں اور خدا نے ان کے لئے وه باغات مهیا کئے هیں جن کے نیچے نهریں جاری هیں اور یه ان میں همیشه رهنے والے هیں اور یهی بهت بڑی کامیابی هے.
              (جاری ھے)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علامہ غضنفر عباس تونسوی ہاشمی کے مکمل حالات زندگی

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تحریر و تحقیق: آغا ایم جے محسن  سامعین کرام اسلام علیکم  سامعین کرام آج ھم بات کریں گے شیعہ مذھب کے مشھور و معروف ...