- قسط نمبر:6. تحریر و تحقیق : سائیں لوگ
- ویسے تو غلو ھر مذھب میں پایا جاتا ھے مگر اسلام میں اھلسنت بریلوی اور شیعه مذھب آپنا ثانی نھیں رکھتے جن میں ایک واقعه ھم درج کر رھے ھیں.
- تفسیر روح البیان میں ایک حدیث ھے که حضرت آدم علیه اسلام کو سات لاکھ زبانیں سکھائی گئیں .
- مگر جب ھم نے اس مبالغه آمیز گپ کا حوالا کتاب تلاش کرنا چاھا تو نھیں مل پایا.
- اھل غلو ایک بات یه بھی کھتے ھیں که رسول الله ص کے علم کے دریا کے یا میدان کے مقابلے میں حضرت آدم ع کا علم کا ایک زره بھی نھیں ,
- بے شک ھمارا اس پر ایمان ھے مگر غالی کی اس خرافت کا کیابنے گا.
- اگر حضرت آدم ع کو سات لاکھ زبانیں سکھلائی گئیں تھیں تو پاک نبی ص کو تو لازما کھربوں زبانیں سکھائی گئیں ھوں گی .
- مگر امر واقع یه ھوا که آپ ص نے حضرت زید بن ثابت رض کو یھود کی سریانی زبان سیکھنے کا حکم دیا اور ارشاد فرمایا مجھے یھود پر اعتماد نھیں ھے.
- چنانچه زید بن ثابت کھتے ھیں که میں نے نصف ماه سے کم مدت میں ان کی زبان سیکھ لی حضرت زید کھتے ھیں که اب میں ھی یھود سے خط و کتابت کرتا تھا.
- (بحوالا ترمذی باب العلم سریانی)
- اگر پاک نبی ص کو سریانی زبان آتی تھیں تو پھر یھود پر بداعتمادی کرتے ھوۓ حضرت زید کو زبان سیکھنے کا کیوں کھا.
- ( غلو اور غالی مو ضوع جاری ھے)
اس بلاگ پر مذھب تشیع حقہ اثنائے عشریہ میں گھسے غالی و رسمی،بدعتی شیعہ کے باطل عقائد کے رد پر قرآن و نھج البلاغہ کی روشنی میں علمی بحث کی گئی ھے۔
Saieen loag
ہفتہ، 25 مئی، 2019
علم غائب اور اھل غلو....قسط نمبر:6
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
علامہ غضنفر عباس تونسوی ہاشمی کے مکمل حالات زندگی
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تحریر و تحقیق: آغا ایم جے محسن سامعین کرام اسلام علیکم سامعین کرام آج ھم بات کریں گے شیعہ مذھب کے مشھور و معروف ...
-
فتنه جمن شاھی کے عقائد مذھب حقه اثناۓ عشریه کی تعلیمات کے خلاف ھیں لھذا ان کو شیعه نه سمجھا جاۓ: "تحریر و تحقیق:"سائیں لوگ ...
-
شیعه کلمه......علی ولی اللله 2:قسط نمبر 2 رسول اللله ص کا نام سن کے...
-
شیعه کلمه ......علی ولی اللله آخری قسط نمبر :3. ضرور پڑھیۓ یه قسط نامساعد حالات میں لکھی جارھی ھے تاکه ...
-
شب معراج رسول الله ص سے کس نے کلام کیا: قسط نمبر :4 تحریر :"سائیں لوگ" شب معراج عبد و معبود میں جو گفتگو ھوئی کیا وه جناب ...
-
غالی کے عقائد باطله کا رد,که حضرت آدم ع کو حضرت علی ع نے آپنے ھاتھوں سے خلق کیا: تحریر و تحقیق :"سائیں لوگ" ایک غالی کی پوسٹ کے...
-
دھمال :دنیاوی تھکاوٹ اور عذاب آخرت ھے دھمال کیا ھے اور مولا علی ع نے اس فعل کے متعلق کیا فرمایا ھے. " تحریر و تحقی...
-
واقعه معراج اور جناب علی علیه اسلام: قسط نمبر :1 تحریر :"سائیں لوگ " تاریخ اسلام کے بعثت سے عھد ھجرت تک کے دور میں جو اھم واق...
-
.آئمه معصومین ع کی ولادت یا نزول: "تحریر :"سائیں لوگ آج یه آخری پوسٹ ھے جسمیں حجت تمام کی گئی ھے . جس بھا...
-
زنجیر زنی : کے مٹھی بھر حامی قرآن تو دور آپنے فقه کی بھی کتابیں نھیں پڑھتے وگرنه زنجیر زنی پر اتنے کم فھم اور بے تکے تاثرات کا اظھار نه ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں