Saieen loag

بدھ، 1 مئی، 2019

شیخ ابن تیمیه آور غالی ,ناصبی

ابن تیمیه....اور  غالی و ناصبی

ناصبیوں کے وجود کے زمه دار غالی ھیں.
ابن تیمیه نے صاف صاف کھه دیا.

تصیح:
(پهلے غلط سکین پر تشریح چلی گئی) 

اھلسنت کے مشھور مورخ اور امام ,ابن تیمیه کا "غالی اور ناصبی سے براءت کا اظھار:

بحواله:شرح عقیده واسطیه مصنف ابن تیمیه. ص:502,

ابن تیمیه جس کی پهچان ایک دشمن اھلبیت ع کے طور پر جانی جاتی ھے بھت سے ایسے واقعات اور فضیلت اھلبیت ع پر اس مورخ نے گتھی الجھانے ,

اور بھت سی روایات کو جو اھلبیت ع کی فضیلت پر ھیں انھیں رد کرنے کی کوشش کی .

ھمیں انکی شخصیت اور تحقیق سے کافی اختلاف ھے یه وه مورخ ھے جس نے واقعه کربلا پر کافی اعتراض اور یذید کے حق میں کام کیا.

ان سب باتوں کے باوجود ایک بات انھوں نے بھت اچھی کی اھلبیت ع کی عظمت و فضیلت کا اقرار کیا

( جو  آگے ھم آنے والی پوسٹ میں بیان کریں گے) 

اب جو بات درست کی وه ھے غالی اور ناصبیوں سے اظھار براءت.

دونوں سے عاری ھیں اور دونوں کو باطل اور ان کے افکار کو رد کرتے ھیں.

یھی بات ھم خالص اثناۓ عشریه کے پیروکار دھراتے ھیں اور غالی,نصیری,مقصر,اور ناصبیوں سے اعلان براءت کے ساتھ ان سب پر کھلی لعنت کرتے ھیں.,

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علامہ غضنفر عباس تونسوی ہاشمی کے مکمل حالات زندگی

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تحریر و تحقیق: آغا ایم جے محسن  سامعین کرام اسلام علیکم  سامعین کرام آج ھم بات کریں گے شیعہ مذھب کے مشھور و معروف ...