Saieen loag

بدھ، 1 مئی، 2019

شیخ عبدالقادر جیلانی آور واقعه کربلا (سائیں لوگ)

شیخ عبدالقادر جیلانی اور واقعه کربلا

قم مقدس سے ھمیں تین کتب ملیں ایک "تاریخ اسلام"جید علماء کی تصنیف,دوسری

 "منتخب حکمت نامه پیغمبر اکرم ص" علامه محمد محمدی ری شھری مدظله العالی کی,اور تیسری

 "حقائق عاشوره کے مخفی پهلو "
مولف جناب آیت الله سید علی سیستانی میلانی مدظله العالی ,

ناشر مرکز الحقائق اسلامی قم مقدس.

اس کتاب میں واقعه کربلا کو زنده رکھنے کی اھلبیت ع کی کوششوں اور اھلسنت کی واقعه کربلا کو مٹانے  ناکام کوششوں پر تحقیق کی گئی ھے.

سب سے پهلے جس صاحب کا زکر موجود ھے وه ھیں اھلسنت کے مشھور بزرگ شیخ عبدالقادر جیلانی جن کا مزار بغداد میں موجود ھے.

وه کھتے ھیں ترجمه حاضر ھے مگر کتاب میں مکمل عربی متن بھی موجود ھے.
پیش کرده سکین میں دیکھا جاسکتا ھے.

ترجمه:
بعض لوگ اھلسنت پر اعتراض کرتے ھیں که تم لوگ روز عاشور روزه کیوں رکھتے ھو یه صحیح کام نھیں ھے کیونکه اس دن نواسه رسول ص حسین ابن علی ع کو شھید کیا گیا ھے.

اور فرزند رسول کی مصیبت کے دن سزا وار ھے که تمام افراد عزاداری برپا کریں لیکن اھلسنت حضرات نے اس دن کو خوشی و سرور کا دن قرار دیا ھے.

اور لوگوں کو خوشی و شادمانی کی محافل برپا کرنے اور نئی پوشاکیں اور ایسی غذا تناول کرنے کی ترغیب دلاتے ھیں جو عید کے ساتھ مناسبت رکھتی ھے.
یه کام صحیح نھیں ھے اس کے بعد وه یوں لکھتے ھیں که 

اعتراض کرنے والے نے اشتباه کیا ھے اور اس کا عقیده صحیح نھیں ھے کیونکه خالق اکبر نے سبط رسول ص کو شھادت کے اعلی منزل پر فائز کیا ھے.

 اس لیۓ روز عاشور کو روز مصیبت قرار دینا معقول نھیں ھے کیونکه اس دن عاشق کو آپنے معشوق کا وصال نصیب ھوا ھے اس لیۓ خوشی و سرور کا دن قرار دینا چاھیۓ.

عبدالقادر شیخ مذید لکھتے ھیں اگر یه طے پا جاۓ که روز عاشور کو روز عزا و ماتم قرار دیا جاۓ تو پھر بدرجه اولی سوموار کے دن کو روز غم قرار دیں کیونکه اس دن پیغمبر اکرم ص اور ابوبکر کی رحلت ھوئی تھی.

یه حوالا جات شیخ عبدالقادر کی کتب غنیةالطالبین صفحه:684,تا,687 اور نفحاتالازھار :4,/245.عربی ایڈیشن میں ملحاظه کیۓ جا سکتے ھیں.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علامہ غضنفر عباس تونسوی ہاشمی کے مکمل حالات زندگی

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تحریر و تحقیق: آغا ایم جے محسن  سامعین کرام اسلام علیکم  سامعین کرام آج ھم بات کریں گے شیعہ مذھب کے مشھور و معروف ...