Saieen loag

بدھ، 1 مئی، 2019

معاویه کا یوم وفات 22/رجب نھیں ھے.

معاویه کا یوم مرگ 22/رجب نھیں ھے اکثر مورخین ماه رجب کے آوائل 4,رجب یا 15,رجب روایت کرتے ھیں

"تحریر و تحقیق : "سائیں لوگ.                            

معاویه واحد بنو امیه کا خلیفه ھے جسکی نماز جنازه بیٹے یذید نے نھیں,

 بلکه ایک مسجد کے عام مسلی الضحاک بن قیس نے ظھر کی نماز کے بعد دمشق کی جامع مسجد میں پڑھائی.

78/80,سال کی عمر میں وفات پائی اس وقت یذید الحوارین میں تھا.

الضحاک بن قیس نے حوارین میں جاکر یذید کو اطلاع دی,

 اور قبرستان دارلامارت الخضرا دوسری روایت باب الصغیر کے قبرستان میں دفن کیا.

البدایه والنھایه جلد ھشتم صفحه:187.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علامہ غضنفر عباس تونسوی ہاشمی کے مکمل حالات زندگی

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تحریر و تحقیق: آغا ایم جے محسن  سامعین کرام اسلام علیکم  سامعین کرام آج ھم بات کریں گے شیعہ مذھب کے مشھور و معروف ...