Saieen loag

بدھ، 1 مئی، 2019

غالیوں کا جھوٹ پکڑا گیا...مولا علی ع خود آپنا رزق الله تعالی سے مانگ رھے ھیں.

غالی کا جھوٹ پکڑا گیا 

               مولا علی ع خود رزق الله تعالی

 سے مانگ رھے ھیں.

غالیوں کا ایک عقیده یه بھی ھے که رزق دینا اور تقسیم کرنا اللله پاک کا کام نھیں بلکه مولا علی ع کا کام ھے. بریلوی کھتے ھیں یه کام نه اللله کا ھے اور نه مولا علی ع بلکه پاک نبی ص کا کام ھے.

جب که قرآن مجید ان دونوں گرھووں کے عقیده کی نفی کرتا ھے اور اس عقیده کے لوگوں کو اللله کا شریک ٹھرانے پر مشرک قرار دیتا ھے.

ھم نے 13,سورتوں میں سے 19,کے قریب ایسی آیات تلاش کی ھیں.
(ابھی تلاش جاری ھے)
 جو غالیوں کے اس دعوی پر پانی پھیرتے ھوۓ شرک کے کٹھیرۓ میں لا کھڑا کرتی ھیں.
انکی وضاحت" رزق کا اختیار کس کے پاس ھے"
 کی پوسٹ میں ملحاظه کی جا سکیں گی.

مختصر یه که ھم نے نھج البلاغه میں ایک خطبه تلاش کیا ھے جسمیں مولاۓ کائینات ع نے غلو والوں کا ستیاناس کر کے رکھ دیا ھے .اب ھونا تو یه چاھیۓ که جو نور ھے اسے رزق کی ضرورت ھی ناں ھو. دوسرا اگر عبد خدا ھے اور رزق دینا یا اسکا تقسیم کرنا مولا ع کے زمےھے تو پھر بارگاه الھی میں مناجات کیوں کر رھے ھیں که یا اللله مجھے رزق کے معامله میں بد کردار لوگوں کا محتاج نه کرنا.
دعائیه خطبات اور عاجزی کی مناجات اور بھی ھیں جو ضرورت پڑنے پر پیش کی جاسکتی ھیں. پر یه ھنگاما پوسٹ کی جا رھی ھے تاکه برادران اب غالیوں کی بدحواسی قیاس رنگینی,تاویلیں اور  فلسفه  جھالت ملحاظه فرما سکیں.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علامہ غضنفر عباس تونسوی ہاشمی کے مکمل حالات زندگی

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تحریر و تحقیق: آغا ایم جے محسن  سامعین کرام اسلام علیکم  سامعین کرام آج ھم بات کریں گے شیعہ مذھب کے مشھور و معروف ...