Saieen loag

بدھ، 29 مئی، 2019

عظمت اھلبیت ع بزبان مولا علی ع

:عظمت اھلبیت ع پر مولا علی ع کا خطبه
     
                     خطبه نمبر:144

یه خطبه غالبا  بنو ھاشم کی حق تلفی پر بنو امیه کے متعلق ھے جو یه سمجھتے تھے که علم راسخون اور خلافت ھمارا حق ھے.
مگر اس خطبه میں مولا علی ع نے منصب امامت اور عظمت اھلبیت ع واضح کی ھے.

خدا وند عالم نے آپنے رسولوں کو آپنی وحی سے مخصوص کرکے بھیجا ھے اور انھیں مخلوق پر آپنی حجت قرار دیا ھے تاکه وه یه عذر نه کر سکیں که ان پر حجت تمام نھیں ھوئی چنانچه خدا نے انھیں سچی زبان سے راه حق کی طرف دعوت دی.

کھاں ھیں وه لوگ جو جھوٹ بول کر اور ھم پر ظلم کرکے یه خیال کرتے ھیں که وه راسخین فی العلم ھیں.
اس لیۓ خدا نے ھمیں علم میں داخل کیا ھے اور انھیں دور رکھا ھے ھم ھی سے ھدایت کرنے کی خواھش اور بے بصیرتی دور کرنے کیلۓ روشنی طلب کی جا سکتی ھے.

  یعقینا امام قریش سے ھیں جو اس ایک شاخ بنی ھاشم کی کھیتی سے ابھرۓ ھیں نه امامت (کی قبا)کسی اور کو سھتی ھے اور نه ان کے سوا کوئی اور اس کا اھل ھو سکتا ھے.

مکمل خطبه کیلۓ زیل میں دیۓ گۓ سکین کی طرف رجوع کریں.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علامہ غضنفر عباس تونسوی ہاشمی کے مکمل حالات زندگی

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تحریر و تحقیق: آغا ایم جے محسن  سامعین کرام اسلام علیکم  سامعین کرام آج ھم بات کریں گے شیعہ مذھب کے مشھور و معروف ...