Saieen loag

بدھ، 1 مئی، 2019

میعار نبوت ...آور مرزا غلام آحمد قادیانی.

کیا. ...مرزا غلام آحمد قادیانی....میں صفات نبوت تھیں.ملحاظه فرمائیں مختصر تعارف و میعار نبوت
"تحریر و تحقیق : "سائیں لوگ.          بببببب                    
                       

1839/ء میں پیدا ھوۓ 1864/ء میں انگریز حکمرانی کے دور میں سیالکوٹ میں بطور اھلمد ملازمت اختیار کی ترقی کے خیال میں 1868/ء میں مختاری کا امتحان دیا .

مگر فیل ھو گۓ اس ناکامی پر بد دل ھو کر  ملازمت چھوڑ کر واپس وطن قادیان چلے گۓ.

یه وه وقت تھا جب عیسائیوں اور آریوں کی طرف سے اسلام پر اعتراض اٹھ رھے تھے.

موقع غنیمت سمجھتے ھوۓ پڑھے لکھے تو تھے ھی 1880/ء میں براھین احمد یه نامی کتاب لکھنا شروع کی اسلام چندۓ کے نام پر.

اس پر مرزا صاحب کو کافی شھرت ملی چنانچه 1891/ء میں مسیح اور مھدی ھونے کا اعلان کر دیا.
اس کو ناکافی سمجھتے ھوۓ 1901/ء میں صریح الفاظ میں نبوت کا دعوی کیا
عیسائیوں کا مسیح اور مسلمانوں کا امام مھدی اور نبی بننے کے بعد آپ نے ھندؤوں پر بھی کرم فرمائی ضروری سمجھی.
چنانچه 1904/ءمیں کرشن اوتار ھونے کا دعوی کر دیا.

یه تھا مختصر تعارف مرزا صاحب کا اب ھم دیکھتے ھیں که نبوت کا دعوی کرنے والے پر کیا صفات و خصوصیات ھونی چاھیں.

کیونکه نبی یا امام الله تعالی کا خلیفه قائم مقام ھوتا ھے.
خدا ھی کی طرف سے مبعوث ھوتا ھے لوگ ووٹنگ یا منتخب چند لوگوں کی کمیٹی کرکے منتخب نھیں کرتے جیسے سقیفه بنی ساعده میں بعد از وصال رسول الله ص چند مفاد پرست منافقین نے طریقه آپنایا.

کیونکه الله تعالی نے فرمایا که آۓ پی3مبر لوگوں سے اس وقت کا تذکره کرو جب تمھارۓ پروردگار نے فرشتوں سے کھا که میں زمین میں ایک نائب بنانے والا ھوں.

تو فرشتے بولے کیا تو زمین میں ایک ایسے شخص کو نائب بناتا ھے جو اس میں فساد پھیلاۓ اور خون ریزیاں کرتا پھرۓ.
(سوره بقره)

جب مقدس و نورانی پاک مخلوق فرشتوں کا اجماع و کمیٹی نامنظور ھوئی.

تو ناقص العقل غیر معصوم انسانوں کے اجماع و شوره سے بھلا کیسے رسول یا امام بن سکتا ھے.

لاکھوں اندھے مل کر ایک بینا آنکھوں والا نھیں بنا سکتے.کروڑوں جاھل و ناقص العقل لوگ کمیٹی کرکے ایک عقلمند بنا سکتے.

ناقصوں کا مجموعه ناقص ھوتا ھے.اجماع و کمیٹی والے ھمیشه انتخاب میں دھڑۓ بندی,پارٹی فلیگ, اور دوستی رشته داری کا لحاظ کرتے ھوۓ اور رعب و لحاظ سے ووٹ دیا کرتے ھیں.

جیسے سوره بقره میں ھے :
آۓ پیغمبر بنی اسرائیل کا وه وقت یاد دلاؤ  جب ابراھیم کو ان کے پرور دگار نے چند  باتوں میں آزمایا اور انھوں نے ان کو پورا کر دکھایا.

دوسری جگه فرمایا ھم نے ھر امت میں کوئی نا کوئی رسول بھیجا.

ایک اور مقام پر الله تعالی نے فرمایا :
آۓ داود ھمبنے تجھ کو  زمین میں خلیفه اور نائب بنا کر بھیجا.

سوره بقره میں فرمایا آۓ پیغمبر ھم نے تجھ کو دین حق دے کر مدلمانوں کو نجات اور خوشخبری دینے والا  اور کافروں کو عزاب آخرت سے بچانے والا بنا کر بھیجا.

سوره مزمل میں ھے لوگوں جس طرح ھم نے فرعون کی طرف موسی کو پیغمبر بنا کر بھیجا تھا تمھاری طرف بھی جناب محمد کو رسول بنا کر بھیجا...

اب اتنے واضح محکم شواھد کی روشنی میں کوئی قادیانی یه بتا سکتا ھے که مرزا صاحب کے متعلق الھی احکامات بطور خلیفه یا نبی صادر ھوۓ ھیں.

دوسری صفت وحی نزول جبرائیل ع ھے.

ملحاظه فرمائیں اگلی قسط میں.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علامہ غضنفر عباس تونسوی ہاشمی کے مکمل حالات زندگی

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تحریر و تحقیق: آغا ایم جے محسن  سامعین کرام اسلام علیکم  سامعین کرام آج ھم بات کریں گے شیعہ مذھب کے مشھور و معروف ...