Saieen loag

بدھ، 1 مئی، 2019

شیخ ابن تیمیه کا غالیوں سے بیزاری

:شیخ ابن تیمیه کا غالیوں سے اظھار بیزاری 

امام اھلسنت ابن تیمیه جیسے بغض اھلبیت ع میں غرق مورخ  نے بھی اھلبیت ع کو منتخب شده  عندالله مخلوق اور پسندیده لوگوں میں شمار کیا اور ان سے مجبت و نصرت لازم قرار دی.

 شیخ تیمیه نے بھی غالیوں سے نفرت اور بیزاری کا اظھار کیا ھے.
شرح عقیده واسطیه ص:497.
مصنف شیخ ابن تیمیه.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علامہ غضنفر عباس تونسوی ہاشمی کے مکمل حالات زندگی

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تحریر و تحقیق: آغا ایم جے محسن  سامعین کرام اسلام علیکم  سامعین کرام آج ھم بات کریں گے شیعہ مذھب کے مشھور و معروف ...