Saieen loag

بدھ، 1 مئی، 2019

مذھب تشیع امامیه کو اصل خطره کن سے ھے.

 :بیداری ملت وقت کی ضرورت

ایک دور تھا جب شیعه مذھب حقه  پاکیزه , امن,محبت اور احترام کا مذھب سمجھا جاتا تھا.

افسوس کے ساتھ جب سے مجالس عزا کی آڑ میں جاھل زاکر اور تاجر خطیب نے قبضه کیا اور گمراه کن باطل عقائد جو مومینین سے واه واه اور فیس کے چکر میں غلو پھیلایا.

 اور لعن تعن اور دوسرۓ مذاھب کے مقدسات کی توھین شروع ھوئی تو اب دیگر مذاھب میں شیعت کی پهچان لعن تعن اور گالی گلوچ والا مذھب کے طور پر ھوتی ھے.

منبر کے بعد بدقسمتی سے سوشل میڈیا بھی اس روش سے محفوظ نھیں رھا جھاں پر بھی چند شر پسند اور گمراه استعمار کے ایجنٹ فضائل اھلبیت ع کے زمن میں وھی جاھلانه توھین آمیز اور گالی گلوچ کلچر کو فروغ دے کر مذھب و اھلبیت ع کیلۓ بدنامی کا سبب بن رھے ھیں.

آج سے ھم جھاں ان لوگوں کے خلاف علمی جنگ شروع کر رھے ھیں وھاں مذھب حقه کی حقیقی تعلیم کی تشریح کے زمن میں ھر غالی و نصیری کو گرفت میں لینے اور عقائد باطله پر وضاحت لینے کا پلان ترتیب دیا ھے. 

آنے والے دنوں میں نا ختم ھونے والا یه سلسله شروع کیا جاۓ گا.
اور ھر دن ایک نۓ غالی کو جرح کی دعوت اور عقیده باطله کو ثابت کرنے کی وضاحت طلب کی جاۓ گی.

اس طریقه سے ھم یه ثابت کریں گے که کون حقیقی اھلبیت ع کی تبلیخ کر رھا ھے اور کون باطل قوتوں کے ھاتھوں اھلبیت ع اور مذھب کی زلت کا سبب.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

علامہ غضنفر عباس تونسوی ہاشمی کے مکمل حالات زندگی

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تحریر و تحقیق: آغا ایم جے محسن  سامعین کرام اسلام علیکم  سامعین کرام آج ھم بات کریں گے شیعہ مذھب کے مشھور و معروف ...